ایک بین الاقوامی نیٹ ورک نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ پہلی عالمی جنگ کے دوران سلطنت عثمانیہ کی طرف سے آرمینیائی عوام کے قتل عام میں جرمنی نے بھی اہم کردار ادا کیا تھا۔ اس بارے میں ڈی ڈبلیو شعبہ اردو کے ایڈیٹر افسر اعوان کی پاکستانی ٹیلی وژن ATV سے گفتگو۔