اتوار کو چھٹی؟
ملازمت کرنے والوں کے لیے اتوار کی ہفتہ وار تعطیل کسی نعمت سے کم محسوس نہیں ہوتی۔ لیکن دنیا کے کئی ممالک ایسے بھی ہیں جہاں ہفتہ وار چھٹی اتوار کی بجائے کسی اور دن ہوتی ہےجب کہ اتوار عام دنوں کی ہی طرح معمول کا دن ہے۔
نیپال
بحرین
یمن
متحدہ عرب امارات
اسرائیل
شام
سوڈان
سعودی عرب
عمان
ملیشیا
مالدیپ
لیبیا
کویت
اردن
عراق
ایران
مصر
بنگلہ دیش
افغانستان
الجیریا
20 تصاویر
1 | 2020 تصاویر