انسانی حقوقادلب میں زندگی تنگ ہوتی ہوئیTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoانسانی حقوقعاطف بلوچ Daniel Hechler24.06.201924 جون 2019شامی صوبے ادلب میں تقریبا تین ملین انسان آباد ہیں۔ اقوام متحدہ کے مطابق ان میں سے گیارہ لاکھ افراد بے گھر ہو چکے ہیں۔ بہت سے لوگ مہاجر کیمپوں میں زندگی بسر کرنے پر مجبور ہیں۔ عالمی ادارے نے ادلب میں انسانی بحرانی صورتحال سے خبردار کر دیا ہے۔https://p.dw.com/p/3KymBاشتہار