سیاستادلب کے شہری بدترین حالات کے لیے تیاریوں میں مصروفTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoسیاستافسر اعوان اولے کرسٹیان06.09.20186 ستمبر 2018شامی حکومت کو صوبہ ادلب میں فوجی کارروائی سے باز رکھنے کے لیے بین الاقوامی دباؤ بڑھتا جا رہا ہے۔ امریکا نے اسد حکومت کو کیمیائی حملے سے باز رہنے کی دھمکی دی ہے تو اقوام متحدہ نے ایسی کسی کارروائی کی صورت میں بہت زیادہ خون خرابے سے متنبہ کیا ہے۔https://p.dw.com/p/34RA5اشتہار