1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

استعفیٰ نہ دیا تو تباہی ہو گی، فضل الرحمان

2 نومبر 2019

مولانا فضل الرحمان اور ’آزادی مارچ‘ کے شرکا عمران خان سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ مطالبہ نہ مانا گیا، یا لاٹھی چارج ہوا تو مولانا فضل الرحمان کا لائحہ عمل کیا ہو گا؟ دیکھیے ان کا ڈی ڈبلیو کے ساتھ گفتگو۔

https://p.dw.com/p/3SNTy