1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

اسمارٹ فونز کا زیادہ استعمال نقصان دہ ہے ہماری صحت کے لیے

6 فروری 2018

اگر آپ اپنے اسمارٹ فونز، ٹیبلٹس یا آئی پیڈز کا بہت زیادہ استعمال کرتے ہیں تو آپ کو اپنے بیٹھنے کے انداز پر توجہ دینا ہوگی۔ سر جھکا کر فون کے استعمال سے ریڑھ کی ہڈی کی تکلیف ہو سکتی ہے اور کندھو‌ں اور گردن میں بھی درد بڑھ سکتا ہے۔ فون کے زیادہ استعمال کے باعث ان تکالیف کا حل جاننا چاہتے ہیں، دیکھیے یہ رپورٹ

https://p.dw.com/p/2sCJ6