معاشرہایرانایران میں انٹرنیٹ کی بندش سے ملکی معیشت متاثرTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoمعاشرہایران05.11.20225 نومبر 2022ایران میں حکومت کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ اس کے رد عمل میں تہران حکومت نے انٹرنیٹ کی ترسیل روک دی ہے۔ مظاہرین کو آپس میں رابطے قائم کرنے میں مشکلات پیش آ رہی ہیں۔ لیکن انٹرنیٹ پر پابندی سے معیشت کو نقصان پہنچ رہا ہے۔https://p.dw.com/p/4J6cqاشتہار