1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

ایچ آئی وی کا مکمل خاتمہ، سائنسدان کامیاب

4 جولائی 2019

ایک طویل عرصے تک ایچ آئی وی انفیکشن کو جیسے موت کا پیغام سمجھا جاتا تھا۔ اب تک ایڈز کا سبب بننے والے اس وائرس کو دوائیوں کے ذریعے کنٹرول تو کیا جا رہا ہے مگر یہ دوائیاں پھر زندگی بھر لینا پڑتی ہیں۔ اب دو امریکی محقق پہلی بار ایچ آئی وی سے متاثرہ ایک چوہے میں اس وائرس کو مکمل طور پر ختم کرنے میں کامیاب ہوئے ہیں۔

https://p.dw.com/p/3La9M