لاہور کی تاریخی بادشاہی مسجد میں ماہ رمضان میں ایک ایسا افطار ہوتا ہے، جہاں مسلمانوں کے تمام مسالک کی شرکت کے ساتھ ساتھ دیگر مذاہب سے تعلق رکھنے والے افراد کو بھی ایک دسترخوان پر مدعو کیا جاتا ہے۔ اس سال اس افطار کی انتظامیہ نے لوگوں میں تحفظ ماحول کے بارے میں آگہی پھیلانے کا بھی عزم کیا ہے۔ دیکھیے سمیرا لطیف کی رپورٹ