فطرت اور ماحولپاکستانبانس سے بنے گھر جو سیلاب کا مقابلہ بھی کر سکیں گےTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoفطرت اور ماحولپاکستان11.12.202311 دسمبر 2023پاکستانی صوبہ سندھ کے متعدد گاؤں میں بانسوں کی مدد سے گھر بنائے جا رہے ہیں۔ یہ نہ صرف کم قیمیت اور ماحول دوست ہیں بلکہ ان میں سیلاب سے نمٹنے کی صلاحیت بھی پائی جاتی ہے۔ پاکستان کی نامور ماہرِ تعمیرات یاسمین لاری ان مکانات کی آرکیٹیکٹ ہیں۔https://p.dw.com/p/4a0qzاشتہار