1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

برونائی کے سخت قوانین ’شرعی یا غیر شرعی‘

5 اپریل 2019

برونائی میں سخت ترین قوانین کا نفاذ کیا گیا ہے، جن میں ہم جنس پرستی پر سنگسار تک کی سزا رکھی گئی ہے۔ سوال یہ ہے کہ یہ قوانین اسلام سے کتنی مطابقت رکھتے ہیں؟ اس موضوع پر معروف اسلامی دانش ور جاوید غامدی کے ساتھ ڈی ڈبلیو کی خصوصی بات چیت

https://p.dw.com/p/3GKhr