بیلجیم کے دارالحکومت برسلز میں یورپی یونین کے سربراہان کی دو روزہ ملاقات ایک ایسے موقع پر ہوئی جب برطانیہ کی جانب سے یورپی یونین کو چھوڑنے کے لیے یورپی یونین کے ساتھ باقاعدہ مذاکرات کا عمل شروع ہو چکا ہے۔ اس حوالے سے ڈی ڈبلیو کے شعبہ اردو کے ایڈیٹر افسر اعوان کی اے ٹی وی سے خصوصی گفتگو