معروف پاکستانی رقاصہ اور حقوق نسواں کی علمبردار فن کارہ شیما کرمانی، جنسی استحصال کے خلاف آگہی بڑھانے کے لیے #MeToo نامی تحریک کی پاکستان میں سرگرم رکن ہیں۔ ڈی ڈبلیو کے ساتھ ایک خصوصی انٹرویو میں ان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں خواتین محسوس کرتی ہیں کہ جنسی ہراسگی کے خلاف اب آگے بڑھ کر احتجاج کرنے کا وقت آن پہنچا ہے۔ڈی ڈبلیو کے شامل شمس کے ساتھ شیما کرمانی کا انٹرویو دیکھنے کے لیے کلک کیجیئے۔