1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

بنگلہ دیش: آزادئ اظہارکا خوف

20 اپریل 2018

عائشہ ایک لادین آزاد سوچ کی حامل بلاگر ہیں۔ تاہم وہ بنگلہ دیش میں خود کو قطعی محفوظ محسوس نہیں کرتیں۔ بنگلہ دیش میں شدت پسندوں نے سن 2013 سے اب تک تیس سے زائد روشن خیال مصنفین کو ہلاک کردیا ہے۔ لہٰذا عائشہ نے خفیہ طور پر کام کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

https://p.dw.com/p/2wPcm