1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

بچوں کی زندگیاں بدلتا کراچی کا گیراج اسکول

14 جولائی 2021

1999ء کراچی کے علاقے نیلم کالونی میں چار غریب بچوں کو تعلیم دینے کے لیے گیراج میں شروع کیا گیا اسکول اب تک ہزاروں بچوں کی زندگیاں بدل چکا ہے۔ کراچی سے شاہ فہد کی ویڈیو رپورٹ

https://p.dw.com/p/3wRiB