دنیا بھر میں بہت سے لوگوں کے لیے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے دوران لاک ڈاؤن ایک غیر معمولی تجربہ ہے۔ لیکن بھارت کے زیرانتظام کشمیر کے عوام کے لیے یہ حکومت کی جانب سے عائد متعدد پابندیوں میں سے محض ایک اور بندش ہے۔ کشمیر کے معاشی نظام پر بھی اس پابندی کے اثرات مرتب ہو رہے ہیں۔