ثقافتپاکستانبھارتی اور پاکستانی سکھوں کا سال نو کے موقع پر جشنTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoثقافتپاکستانعاطف بلوچ اے ایف پی15.04.202215 اپریل 2022بیساکھی کے موقع پر بھارت سے دو ہزار سے زائد سکھ پاکستان پہنچے، جہاں انہوں ننکانہ صاحب اور پنجہ صاحب میں نئے سال کی خوشیاں منائیں۔ بیساکھی سکھوں کا مقدس ترین تہوار ہے۔ سکھ برادری اسی دن کو اپنے مذہب کا جنم دن قرار دیتی ہے۔https://p.dw.com/p/4A0Gnاشتہار