1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

بھارتی یاتری پاکستان ميں مہمان نوازی سے متاثر

14 دسمبر 2021

پاکستان اور بھارت کے تعلقات روايتی طور پر کھچاؤ کا شکار رہے ہیں۔ تاہم پاکستانی حکومت نے بھارتی ہندو یاتریوں کو ویزے جاری کیے تاکہ وہ پاکستانی صوبہ سندھ میں موجود اپنے مذہبی مقامات کی زیارت کر سکیں۔ کرن مرزا کی رپورٹ

https://p.dw.com/p/44G0h