تصویری جھلکیاں
پاکستان میں بدترین سیلاب
سیلابی پانی اگرچہ اتر گیا ہے تاہم زرعی اراضی بری طرح متاثر ہوئی ہے
ایک خاتون سیلاب کی تباہ کاریوں پر افسردہ، سکھر
تباہ کاریوں سے بے خبر معصوم بچے کھیلتے ہوئے
کراچی میں لگائے گئے ایک طبی کیمپ میں ایک خاتون اپنی بچی کے ہمراہ
صوبہ پنجاب میں واقع مظفر گڑھ کا ایک منظر
سیلاب زدگان کے لئے طبی مدد میں بھی رکارٹیں پیش آ رہی ہیں
سیلاب اترنے کے بعد ایک شہری اپنے گھر میں
خیبر پختونخوا میں امدادی کیمپ میں کا ایک منظر
عالمی برداری کی امداد میں کمی واقع ہو رہی ہے
سیلابی پانی کے اترنے کے بعد ماحولیاتی آلودگی ایک بڑا مسلہ بن کر سامنے آیا ہے
انجلینا جولی نے دورہ پاکستان کے دوران پاکستانی عالمی برداری سے سیلاب زدگان کی مدد کی اپیل کی ہے
صوبہ پنجاب بھی اس سیلاب سے شدید متاثر ہوا ہے
سیلاب اترنے کے باوجود کچھ علاقوں میں پانی ابھی بھی کھڑا ہے
سیلاب متاثرین امداد کے منتظر ہیں
سہلاب کے بعد اب ماحولیاتی آلودگی سے وبائیں پھیلنے کا خدشہ بھی ہے
سیلاب زدگان ابھی تک عارضی گھروں میں پناہ لئے ہوئے ہیں
نشیبی بالخصوص زرعی اراضی میں ابھی بھی سیلابی پانی کھڑا ہے
سیلاب متاثرین خیموں میں پناہ لئے ہوئے ہیں
چارسدہ میں ایک خواتون بپلک ٹرانسپورٹ کے انتظار میں
حالیہ مون سون کی بارش نے پشاور کو بھی شدید متاثر کیا
خیبر پختونخوا، نوشہرہ کا ایک منظر
سیلاب نے افغانستان میں بھی تباہی مچائی ہے
چارسدہ میں سیلاب کی تباہ کاریوں سے خوف زدہ ایک بچہ
نوشہرہ کا ایک منظر
ملتان میں قائم کیا گیا ایک امدادی مرکز
جعفر آباد میں سیلاب زدگان امدادی خوراک کے منتظر
مظفر گڑھ میں ایک شہری اپنی والدہ کو محفوظ مقام پر لے جاتے ہوئے
پشاور کا ایک منظر
حالیہ سیلاب کے نتیجے میں کم ازکم بارہ سو افراد ہلاک ہو چکے ہیں
چارسدہ میں امدادی کاروائی جاری ہے
حالیہ سیلاب کے نتیجے میں پاکستان میں کوئی پندرہ لاکھ سے زائد افراد متاثر ہوئے ہیں
ڈیرہ غازی خان، غازی گھاٹ میں ایک شخص اپنے تباہ شدہ گھر کے باہر آرام کرتے ہوئے
مظفر گڑھ میں بھی سیلاب نے تباہی مچائی ہے
صوبہ سندھ، سلطان کوٹ کا ایک منظر
نوشہرہ کے سیلاب زدگان زمین پر گرا امدادی سامان چنتے ہوئے
صوبہ سندھ ۔ شکار پور میں متاثرین محفوظ مقامات کی طرف جاتے ہوئے
صوبہ پنجاب ، خان گڑھ میں سیلاب متاثرین
مظفر گڑھ کے سیلاب زدگان
ملتان کے قریب مطفر گڑھ میں لوگ محفوظ مقامات کی طرف گامزن
سوات وادی میں ایک گھر سیلاب کی نذر
نوشہرہ میں امدادی کارروائی کے دوران ایک ہپلی کاپٹر گشت کرتا ہوا
نوشہرہ میں بھی سیلاب نے تباہی مچائی ہے
سوات میں سیلاب زدگان محفوظ مقامات تک جانے کے لئے تیار
سکھر میں ایک امدادی ٹرک پر حملہ آور سیلاب زدگان
ڈیرہ غازی خان میں موٹر سائیکل پر سوار سیلاب زدگان
سکھر میں سیلاب زدگان خوارک کے انتظار میں
نوشہرہ کا ایک رہائشی سیلاب کے بعد اپنے گھر کی تعمیرنو میں مصروف
صوبہ سندھ ، تھل میں سیلاب زدگان پانی میں مدد کے لئے پکارتے ہوئے
خیبرپختونخوا میں اپنی مدد آپ
تونسہ میں متاثرہ علاقے کا ایک فضائی منظر
سیلاب زدہ علاقوں میں مردہ جانور وبائی امراض پھیلنے کا باعث بن سکتے ہیں
سیلاب زدہ علاقوں میں بہت سے پل تباہ ہوچکے ہیں
ڈیرہ اسماعیل خان میں لوگ اپنی مدد آپ امدادی کام کرتے ہوئے
نوشہرہ کے نواح میں واقع بارہ باندا نامی علاقہ پانی میں ڈوبا ہوا
54 تصاویر
1 | 5454 تصاویر