تھائی بحران تصویروں میں
تصویروں میں
فوجی مظاہرین پرفائرنگ کرتے ہوئے
حکومتی احکامات کی خلاف ورزی کرنے والوں کو خلاف ورزی کرنے والے کو گولی مارنے کے احکامات بھی جاری کر دیئے گئے ہیں
بکتر بند گاڑی مظاہرین کے کیمپوں کو روندتے ہوئے
بینکاک کے انتہائی اہم کاروباری مرکز میں متحدہ محاذ برائے جمہوریت کے ہزاروں مظاہرین گزشتہ ایک ماہ سے دھرنا دئے ہوئے ہیں
ریڈ شرٹ کہلانے والے مظاہرین وزیر اعظم ابھیست ویجاجیوا کے استعفے اور نئے انتخابات کرانے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
بنکاک میں ایک شہری کی تلاشی لی جا رہی ہے
فوج نے مظاہرین سے دارالحکومت بنکاک کے ایک اقتصادی مرکز کوخالی کرنے کا کہا ہے۔
تھائی فوجی ایک نامعلوم شہری کو گرفتار کرتے ہوئے
یہ مظاہرین جلد از جلد پارلیمنٹ تحلیل کرنے اور نئے انتخابات کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
سرخ شرٹس مظاہرین جلا وطن وزیر اعظم تھاکسن شناوتراکے حامی ہیں۔
تھائی فوجی دستوں میں اضافہ کر دیا گیا ہے
مظاہرین سڑکوں کو بلاک کرنے کے لئے ٹائر بھی جلا رہے ہیں
مظاہرین دیسی ساخت کے پیٹرول بم فوجیوں کو مار رہے ہیں
فوج نے مظاہروں کو کچلنے کا عہد کیا ہے
حکومت مخالف مظاہرین کے خلاف کریک ڈاؤن کا منظر
دارالحکومت کے تجارتی مرکز کو ’نو انٹری زون‘ قرار دے دیا گیا ہے
تھائی لینڈ میں غیر یقینی کی صورتحال کے باعث تمام کاروباری سرگرمیاں تقریباً ٹھپ ہو کر رہ گئی ہیں۔
تھائی فوجی مظاہرین کی طرف پیش قدمی کرتے ہوئے
مظاہرین اور فوج کے بیچ ایک بدھ بھکشو
تھائی فوجی آخر کار مظاہرین منتشر کرنے میں کامیاب ہو گئے
تھائی لینڈ کا بحران شدت اختیار کرتا جا رہا ہے
حکومت مخالف مظاہرین کے خلاف کریک ڈاؤن کے بعد کا منظر
اقتصادی شہر بنکاک میں تباہی کا ایک منظر
حکومت مخالف مظاہرین نے ہار نہ ماننے کی قسم اٹھا رکھی ہے
تھائی فوجی لومپنی پارک میں مظاہرین کے کیمپوں کی طرف پیش قدمی کرتے ہوئے
مظاہرین نے کئی نجی و سرکاری املاک کو نقصان پہنچایا ہے
ایک نامعلوم غیر ملکی خاتون کریک ڈاؤن کے بعد تصویریں اتارتے ہوئے
27 تصاویر
1 | 2727 تصاویر