پاکستان کے صوبہ سندھ میں جاگیردارانہ نظام کی جڑیں بہت گہری ہیں۔ آزاد امیدوار کی حیثیت سے پسماندہ ترین علاقے تھر پارکر سے انتخابات میں حصہ لینے والی سنیتا پرمار ’اقلیتوں ،خواتین کے حقوق اور تعلیم و صحت کے مسائل کے حل کے لیےکام کرنا چاہتی ہیں۔‘ سنیتا پرمار میگھوار ہندو برادری سے تعلق رکھتی ہیں۔ ان کے سیاسی عزائم کے حوالے سے ڈی ڈبلیو اردو کی ساتھ اُن کی خصوصی گفتگو پر مشتمل ویڈیو دیکھئیے۔