تیل کی کم تر قیمتیں، ممکنہ عالمی بحران کی وجہTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoعاطف بلوچ25.01.201625 جنوری 2016تیل کی قیمتوں میں کمی سرمایہ کاروں کے لیے پریشانی کا باعث بنی ہوئی ہے۔ یہ پیشرفت بینکوں کو بھی نقصان پہنچا سکتی ہے۔ اس صورتحال میں تیل سے مالا مال ملک سعودی عرب بھی محتاط ہو چکا ہے۔https://p.dw.com/p/1Hjcvاشتہار