پاکستانی عدالتوں میں لاکھوں کیس زیر التوا ہیں۔ ان کی سماعت کے لیے ججز کی کل تعداد 3100 سے بھی کم ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اس ملک میں فراہمی انصاف میں کافی وقت درکار ہوتا ہے۔ اس صورتحال میں مصالحت کا طریقہ استعمال کر کے بہت سے مقدمات کو عدالت سے باہر حل کروایا جا سکتا ہے۔ کراچی سے شاہ فہد کی رپورٹ۔