1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

جرمنی میں کوئلے کی کان کنی کے خلاف مظاہرے

10 جنوری 2023

ایک سو سے زائد کلائمیٹ ایکٹیوسٹ جرمنی کے گاؤں لؤٹسیراتھ میں جمع ہیں۔ اس گاؤں کی زمین کے نیچے کوئلے کا ذخیرہ ہے جسے اینرجی کمپنی آر ڈبلیو ای نکالنے کے درپے ہے تاہم کارکنان اور علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ یہ ماحول کو نقصان پہنچانے کی وجہ بن سکتا ہے۔

https://p.dw.com/p/4LxRx
اس پروگرام سے مزید سیکشن پر جائیں

اس پروگرام سے مزید

مزید دیکھیے
پروگرام سے متعلق سیکشن پر جائیں

پروگرام سے متعلق

Symbolbild Deutsche Welle Logo
تصویر: Marius Becker/dpa/picture allianceتصویر: Marius Becker/dpa/picture alliance

ڈی ڈبلیو اردو ویڈیوز

 پاکستان اور دنیا بھر سے سائنس، معاشرے، حیرت انگیز ایجادات، تحفظ ماحول، تحقیق اور انسانی حقوق سے متعلق خصوصی ویڈیوز، رپورٹیں، تبصرے اور تجزیے۔