آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیرِ اہتمام جرمن موسیقی پر مبنی پروگرام ’پیانو وائنڈٹ‘ کا انعقاد ہوا۔ یہ جرمن ميوزيکل بينڈ دس سال قبل بھی پاکستان آيا تھا اور یہ گروپ اب تک دنيا بھر ميں 150 کے قريب کنسرٹس میں پرفارم کر چکا ہے۔ کراچی سے رفعت سعید کی رپورٹ