بیروت میں اسرائیلی فضائی حملے میں حزب اللہ کے سربراہ حسن نصر اللہ مارے گئے۔ لبنانی عسکریت پسند گروپ حزب اللہ نے نصراللہ کی ہلاکت کی تصدیق کر دی ہے اور ساتھ ہی ’اسرائیل کے خلاف اپنی جنگ جاری رکھنے‘ کا اعلان کیا ہے۔ حسن نصراللہ کی زندگی پر نظر ڈالتے ہیں۔