دنیا کے سیاحوں کی تعداد کے اعتبار سے دَس بڑے شہر
برطانوی تحقیقی ادارے یورو مانیٹر انٹرنیشنل کی نئی درجہ بندی کے مطابق ایشیا کے شہر سیاحوں میں خاص طور پر مقبول ہیں۔ سیاحوں کو اپنی طرف راغب کرنے والے دنیا کے یہ دَس بڑے شہر کون سے ہیں، دیکھیے اس پکچر گیلری میں۔
پہلے نمبر پر: ہانگ کانگ
دوسرے نمبر پر: لندن (برطانیہ)
تیسرے نمبر پر: سنگاپور
چوتھے نمبر پر: بنکاک (تھائی لینڈ)
پانچویں نمبر پر: پیرس (فرانس)
چھٹے نمبر پر: مکاؤ
ساتویں نمبر پر: شینژین (چین)
آٹھویں نمبر پر: نیویارک (امریکا)
نویں نمبر پر: استنبول (ترکی)
دسویں نمبر پر: کوالالمپور (ملائیشیا)
10 تصاویر
1 | 1010 تصاویر