تاريخایشیادہلی سلطنت: تیمور لنگ کے دہلی پر حملےTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoتاريخایشیاصلاح الدین زین04.03.20234 مارچ 2023مؤرخین کے مطابق امیر تیمور بھلے ہی خود کو صاحب قرآن قرار دیتے تھے، تاہم ان کا طرز حکمرانی اور عسکری حکمت عملی کا طریقہ کار چنگیزی تھا۔ ہندوستان پر تیموری حملے کے بعد ہی دہلی میں سید سلطنت کی بنا پڑی۔ https://p.dw.com/p/4OFlLاشتہار