صوبہ سندھ کے صحرائی علاقے تھرپارکر کے گاؤں کاسبو کے تاریخی مندر رام دیو میں نابینا گلوکار یوسف فقیر مذہبی ہم آہنگی کی ایک علامت بن گئے ہیں۔ ان کی مدھر آواز اور سروں کو سنتے وقت ہندو اور مسلمان دونوں ہی اپنے عقیدوں کو بیچ میں نہیں آنے دیتے۔ مانیہ شکیل کی رپورٹ