1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
مہاجرتپاکستان

زندگی بھر کی کمائی اور ساتھ جان بھی گئی

24 جون 2023

پاکستان کی خراب معاشی اور سیاسی صورتحال نے نہ صرف نوجوانوں بلکہ ایسے افراد کو بھی پریشان کر رکھا ہے، جن پر پورے گھر کی کفالت کا بوجھ ہے۔ سمندروں میں ڈوبنے والے پاکستانی شوق سے اپنا ملک اور اپنے گھر بار نہیں چھوڑ رہے۔

https://p.dw.com/p/4SzuC
اس پروگرام سے مزید سیکشن پر جائیں

اس پروگرام سے مزید

مزید دیکھیے
پروگرام سے متعلق سیکشن پر جائیں

پروگرام سے متعلق

Symbolbild Deutsche Welle Logo
تصویر: Marius Becker/dpa/picture allianceتصویر: Marius Becker/dpa/picture alliance

ڈی ڈبلیو اردو ویڈیوز

 پاکستان اور دنیا بھر سے سائنس، معاشرے، حیرت انگیز ایجادات، تحفظ ماحول، تحقیق اور انسانی حقوق سے متعلق خصوصی ویڈیوز، رپورٹیں، تبصرے اور تجزیے۔