سارناتھ بدھ مذہب کے مقدس ترین مقامات میں سے ایک ہے۔ روایات کے مطابق یہ وہی جگہ ہے، جہاں نروان حاصل کرنے کے بعد گوتم بدھ نے پہلی بار اپنے خیالات کا اظہار کیا تھا۔ یہ شہر کبھی بدھ مت کا گہوارہ تھا، جو اب کھنڈرات میں بدل چکا ہے تاہم یہ مقام تہذیب و ثقافت، تاریخ اور روحانیت کا ایک عظیم سنگم قرار دیا جاتا ہے۔ صلاح الدین زین کی خصوصی رپورٹ۔