1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

سعودی شہزادے کو خاشقجی کے قتل کی تحقیقات کا سامنا کرنا چاہیے

20 جون 2019

اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی ایک ماہر نے سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل میں سعودی ولی عہد کے ممکنہ طور پر ملوث ہونے کے الزام کی تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔ گزشتہ سال اکتوبر میں خاشقجی کو استنبول کے سعودی قونصل خانے میں قتل کر دیا گیا تھا۔

https://p.dw.com/p/3KmE0