سندھ کی لازوال ثقافت کو کیمرے کی آنکھ میں خوبصورتی سے قید کرنے والے ایمانوئل گڈو کی کہانی بے مثال ہے۔ کیونکہ گڈو رنگ، نسل اور مذہبی تفریق کے بغیر کئی سالوں سے متعدد اَن کہی کہانیاں تصویروں کی صورت میں بیان کر رہا ہے۔ پتنگیر کی ایک فلم جو گڈو کی کہانی بیان کرتی ہے۔