فطرت اور ماحولپاکستانسندھ کے ماہی گیر ڈولفنز کے دوستTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoفطرت اور ماحولپاکستان17.07.202117 جولائی 2021عام طور پر ماہی گیر مچھلیوں کے دشمن ہوتے ہیں۔ لیکن دریائے سندھ کے یہ ماہی گیر غلام اکبر مچھلیوں کا شکار کرنے نہیں، بلکہ انہیں ریسکیو کرنے کے مشن پر ہیں۔ غلام اکبر دریائے سندھ کی نایاب انڈس ڈولفنز کو ریسکیو کرتے ہیں۔https://p.dw.com/p/3wcNPاشتہار