سعودی بادشاہ سلمان بن عبدالعزیز اپنے نجی طیارے کے ذریعے ماسکو ایئر پورٹ پر اترے۔ پریشانی اس وقت ہوئی جب وہ جہاز سے اتر رہے تھے اور سونے کی بنی بجلی سے چلنے والی سیڑھیاں اچانک بند ہو گئیں۔ پھر اکیاسی سالہ بادشاہ کو سبکی کی حالت میں خود چل کر ہی یہ سیڑھیاں اترنا پڑیں۔ شاہ سلمان پہلی بار روس کے دورے پر ہیں۔