معاشرہسپین پہنچنے والی مہاجرین کی تعداد اب اٹلی سے بھی زیادہTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoمعاشرہ30.07.201830 جولائی 2018نئی اطالوی حکومت نے مہاجرین سے متعلق سخت پالیسی اختیار کی اور ہسپانوی حکومت کا رویہ زیادہ مہاجر دوست رہا۔ اس برس یورپ بھر میں 55 ہزار تارکین وطن پہنچے جن میں سے 21 ہزار کی منزل اسپین ٹھہری۔https://p.dw.com/p/32Idwاشتہار