1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

شوکت خانم ہسپتال جیسے اداروں کو سیاست سے دور رکھیں، فخر عالم

2 جون 2022

پاکستان کے معروف ٹی وی ہوسٹ، اداکار اور گلوکار فخر عالم شوکت خانم میموریل کینسر ہسپتال کے لیے عطیات جمع کرنے کے مقصد سے جرمنی سمیت کئی یورپی ممالک کا دورہ کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا ہے کہ شوکت خانم ہسپتال، ایدھی فاؤنڈیشن، ایس آئی یو ٹی اور انڈس ہسپتال جیسے غیرسرکاری اداروں کی مدد کے لیے اوورسیز پاکستانی ہرممکن کوشش کریں۔ فخر عالم کی برلن میں ڈی ڈبلیو اردو کے عرفان آفتاب کے ساتھ خصوصی گفتگو دیکھیے۔

https://p.dw.com/p/4CC0a