1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
10 تصاویر
عاطف بلوچ Jane Mcintosh
9 اکتوبر 2018
https://p.dw.com/p/36E88

 
گزشتہ کئی سالوں سے صحافی برادری کو مختلف قسم کی مشکلات اور خطرات کا سامنا ہے۔ صحافیوں کی نمائندہ تنظیم انٹرنیشنل فیڈریشن آف جرنلسٹس کے مطابق حالیہ عرصے میں ہی متعدد صحافیوں کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا جبکہ کئی کو پابند سلاسل بھی کیا گیا۔ آئیے دیکھتے ہیں کہ دنیا بھر میں حالیہ عرصے کے دوران تشدد کا نشانہ بنائے جانے والے صحافی کون کون تھے۔