1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
معاشرہمقبوضہ فلسطینی علاقے

غزہ: امدادی قافلے کا حادثہ، ایک سو سے زائد افراد ہلاک

1 مارچ 2024

غزہ میں حماس کے زیر انتظام وزارت صحت کا دعویٰ ہے کہ اسرائیلی فورسز نے اس وقت فائرنگ کی، جب سینکڑوں فلسطینی امدادی سامان لینے کے لیے ٹرکوں کے گرد جمع تھے۔ اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ ہجوم کو خبردار کرنے کے لیے انتباہی فائرنگ کی گئی تھی۔ اس واقعے میں ایک سو سے زائد افراد ہلاک ہو گئے۔ اس حادثے کے بارے میں متضاد خبریں موصول ہو رہی ہیں۔

https://p.dw.com/p/4d4Nq
اس پروگرام سے مزید سیکشن پر جائیں
پروگرام سے متعلق سیکشن پر جائیں

پروگرام سے متعلق

Symbolbild Deutsche Welle Logo
تصویر: Marius Becker/dpa/picture allianceتصویر: Marius Becker/dpa/picture alliance

ڈی ڈبلیو اردو ویڈیوز

 پاکستان اور دنیا بھر سے سائنس، معاشرے، حیرت انگیز ایجادات، تحفظ ماحول، تحقیق اور انسانی حقوق سے متعلق خصوصی ویڈیوز، رپورٹیں، تبصرے اور تجزیے۔