معاشرہبھارتفقط اردو نہیں بلکہ تمام مقامی زبانیں خطرے میں ہیں، جاوید اخترTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoمعاشرہبھارتعاطف توقیر13.12.202313 دسمبر 2023مشہور بھارتی شاعر اور گیت نگار جاوید اختر نے ڈی ڈبلیو کے ساتھ ایک خصوصی انٹرویو میں کہا کہ معاشی ضروریات کے پیش نظر لوگوں کی بڑی تعداد اپنے بچوں انگریزی سکھا رہی ہے، جس کی وجہ سے ہندوستان کی تمام زبانیں خطرے کا شکار ہو رہی ہیں۔ https://p.dw.com/p/4a6Zlاشتہار