فٹبال کے LGBTQ شائقین قطر میں فیفا ورلڈ کپ 2022ء کے دوران اپنی حفاظت کے لیے فکر مند ہیں کیونکہ اس خلیجی ریاست میں ہم جنس پرستی ایک غیر قانونی عمل ہے۔ انسانی حقوق کے کارکنان امید کر رہے ہیں کہ وہاں غیرملکی شائقین کے ساتھ مقامی رہائشیوں کے مقابلے میں نرم سلوک کیا جائے گا۔