1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

لاکھوں مسلمان بھارتی شہریت سے محروم

عاطف بلوچ نیمیشا جیسوال
31 اگست 2019

بھارت کی شمال مشرقی ریاست آسام میں مصدقہ بھارتی شہریوں کی تازہ فہرست جاری کر دی گئی۔ کئی دہائیوں سے آسام میں مقیم قریب بیس لاکھ افراد کو ’غیر قانونی تارکین وطن‘ قرار دے دیا گیا جن میں اکثریت مسلمان شہریوں کی ہے۔ تاہم بے وطن کیے گئے ان افراد کو اپیل کا حق حاصل ہے۔

https://p.dw.com/p/3OnGD