پاکستانلیگو سے بنائے گئے روبوٹس کا مقابلہTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoپاکستانشاہ فہد کراچی13.09.202213 ستمبر 2022ورلڈ روبوٹک اولمپیاڈ ایک ایسا ادارہ ہے جو دنیا کے 90 سے زائد ممالک میں ہر سال لیگو سے بنائے گئے روبوٹس کے مقابلے کرواتا ہے۔ یہ مقابلے بچوں میں جدید مہارتیں پیدا کرنے میں بھی اپنا کردار ادا کرتے ہیں۔https://p.dw.com/p/4Gma5اشتہار