1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

نواز شریف کے خلاف عدلیہ نے کوئی سیاست نہیں کی، ثاقب نثار

7 اپریل 2019

پاکستان کے سابق چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ ڈیم فنڈ سے متعلق ان کے بیان کو غلط طریقے سے پیش کیا گیا۔ امریکی شہر ڈیلاس میں ڈی ڈبلیو اردو سے بات چیت میں انہوں نے نواز شریف کی حکومت کے خلاف عدالتی فیصلوں کا بھی دفاع کیا۔

https://p.dw.com/p/3GQ3K