پاکستانی خواتین کا صنعت و تجارت میں بڑھتا ہوا کردار
پاکستانی خواتین کی تجارتی سرگرمیوں میں شمولیت اور ان کی حوصلہ افزائی کے لیے پانچویں سالانہ تجارتی میلے کا انقعاد پشاور میں کیا گیا۔ ملک بھر کی کاروباری خواتین نے پچاس کے قریب اسٹال لگائے۔ دیکھیے تصویری جھلکیاں!
12 تصاویر
1 | 1212 تصاویر