معاشرہپاکستانپاکستانی کشمیر کی روایتی کھڈی سے جدید فیشن بھیTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoمعاشرہپاکستان28.01.202428 جنوری 2024وادی کشمیر میں کشمیری ثقافت کے عروج کے دور میں یہاں دستی کھڈی پر بننے والے کپڑے اپنی مثال آپ تھے۔ اگرچہ یہاں یہ ہنر بے توجہی کا شکار ہے لیکن یورپ سمیت متعدد مغربی ممالک میں اس کپڑے کی مانگ اب بھی کم نہیں ہوئی ہے۔ مظفر آباد سے فائزہ گیلانی کی رپورٹ۔ https://p.dw.com/p/4blrUاشتہار