معاشرہپاکستانجنات چوک میں واقعی جن بھوت رہتے ہیں؟To view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoمعاشرہپاکستانکرن مرزا09.06.20229 جون 2022پاکستان کے ضلع سکھر میں ایک علاقے کا نام جنات چوک ہے جہاں کی بعض رہائشی عمارتوں کے بارے میں عرصہ دراز سے مشہور ہے کہ ان میں جن بھوت رہتے ہیں۔ جنات چوک کے مکین جن بھوتوں کے ساتھ کس طرح رہتے ہیں؟ جانیے کرن مرزا کی رپورٹ میں۔https://p.dw.com/p/4CSaIاشتہار