1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

پٹرول، ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافے سے پاکستانی عوام پریشان

عرفان آفتاب نیوز ایجنسیاں
3 جون 2022

پاکستانی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک ہفتے میں دوسری مرتبہ فی کس تیس روپے اضافے کا اعلان کیا ہے۔ ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں 200 روپے فی لٹر سے تجاوز کر گئی ہیں۔ مسلسل بڑھتی ہوئی مہنگائی کے بوجھ تلے دبے عوام شدید پریشان ہیں۔

https://p.dw.com/p/4CEut