پاکستان میں سیاسی جماعتوں کے لیے انتخابی مہم کا وقت ختم ہوچکا ہے تاہم بہت سے لوگوں کے خیال میں ابھی بھی پس پردہ عمران خان کے حق میں ڈوریاں ہلائی جا رہی ہیں۔ پاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں پچیس جولائی بروز بدھ ووٹنگ کے دوران پاکستان تحریک انصاف اور مسلم لیگ ن کے درمیان کانٹے دار مقابلے کی توقع کی جا رہی ہے۔ لاہور سے ڈی ڈبلیو نیوز کی نمائندہ ناؤمی کونراڈ اور عاصم سلیم کی یہ رپورٹ دیکھیے