1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

پشاور میں سکھ بچوں کے لیے قائم کردہ اسکول

مدثر شاہ پشاور
13 فروری 2018

پاکستانی شہر پشاور میں سکھ مذہبی اقلیت سے تعلق رکھنے والے بچوں کو تعلیمی حوالے سے کئی طرح کی مشکلات کا سامنا رہتا ہے۔ مقامی سکھ برادری نے ان بچے بچیوں کے لیے حصول علم کی خاطر ایک نجی اسکول قائم کر رکھا ہے۔ اس بارے میں پشاور سے مدثر شاہ کی رپورٹ

https://p.dw.com/p/2sbas